in

پاکستان میں سام سنگ موبائل کی تیاری شروع

پاکستان میں سام سنگ موبائل کی تیاری شروع

حماد اظہر کا کہنا تھا کہ موبائل فون تیار کرنے کی مثبت ڈیولپمنٹ ڈربزسسٹم کی کامیابی کاثبوت ہے ،موبائل تصدیقی نظام ڈربزسسٹم سے موبائل فون کی اسمگلنگ کاخاتمہ ہواہے، ڈربزسسٹم کےبعدگزشتہ سال ملک میں موبائل مینوفیکچرنگ پالیسی بھی تیار کی گئی۔

سام سنگ اور لکی گروپ مشترکا منصوبے کے تحت پاکستان میں موبائل فون تیار کریںگے۔ معاون خصوصی شہباز گل کے مطابق یہ یونٹ رواں سال دسمبر تک پیداوار کا آغاز کردے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ متھیرا نے سٹائل ایوارڈز شو کی حقیقت بتادی

اداکارہ متھیرا نے سٹائل ایوارڈز شو کی حقیقت بتادی

پاکستان میں منعقد ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی

پاکستان میں منعقد ہونے والی افغان امن کانفرنس ملتوی