in

عیدالاضحیٰ پر بینک کب سے کب تک بند ہوں گے؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

عیدالاضحیٰ پر بینک کب سے کب تک بند ہوں گے؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

عیدالاضحیٰ پر بینک کب سے کب تک بند ہوں گے؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ پر بینکوں کی تین روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے موقع پر بینک 22 جولائی بروز منگل سے 24 جولائی بروز جمعرات تک بند رہیں گے۔ عید سے پہلے پیر کے روز بینک معمول کے مطابق صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک کھلے رہیں گے۔ عید کے بعد جمعہ کو بینک معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دفتر خارجہ میں جاسوسی کیلئے افسر کی تعیناتی کا انکشاف

دفتر خارجہ میں جاسوسی کیلئے افسر کی تعیناتی کا انکشاف

کراچی کے 4 بڑے اسپتالوں کا انتظامیہ سندھ حکومت سنبھالے گی

کراچی کے 4 بڑے اسپتالوں کا انتظامیہ سندھ حکومت سنبھالے گی