in

تبدیلی آ گئی حکومت نے پٹرول اتنا مہنگا کر دیا کہ جان کر شہریوں کی چیخیں نکل جائیں گی 

تبدیلی آ گئی حکومت نے پٹرول اتنا مہنگا کر دیا کہ جان کر شہریوں کی چیخیں نکل جائیں گی 

تبدیلی آ گئی ،حکومت نے پٹرول اتنا مہنگا کر دیا کہ جان کر شہریوں کی چیخیں نکل …

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق شہباز گل نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 54 پیسے ، لائٹ ڈیزل ایک روپے 27 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 39 پیسے اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔شہباز گل کا کہناتھا کہ اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں  11 روپے 40 پیسے اضافے کی سفارش کی تھی۔قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ ا ن کا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی خواہش کے برعکس عوام کو ریلیف فراہم کیا ہے۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومیبزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریلوےمیں جو کام کرے گا دگنی تنخواہ پائے گا،اعظم سواتی

ریلوےمیں جو کام کرے گا دگنی تنخواہ پائے گا،اعظم سواتی

بالی ووڈ اداکاروں کا ایک فلم کا کروڑوں روپے معاوضہ لیکن اپنے باڈی گارڈز کو  کتنی رقم دیتے ہیں؟جان کر آپ کے بھی ہوش اڑجائیں گے

بالی ووڈ اداکاروں کا ایک فلم کا کروڑوں روپے معاوضہ لیکن اپنے باڈی گارڈز کو  کتنی رقم دیتے ہیں؟جان کر آپ کے بھی ہوش اڑجائیں گے