in

سونے اور ڈالر کی قیمتوں میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

پاکستان اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز فی تولہ سونا 450 روپےاور فی اونس 7 ڈالر سستا ہوگیا۔

پیر12  جولائی کو کاروباری دن کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کی کمی ہوگئی۔

مشیر تجارت رزاق داؤد نے بتایا ہے کہ سال 2022 میں پاکستان موبائل فون ایکسپورٹ کرنے والا ملک بن جائے گا۔

گیلپ سروے کی رپورٹ کے مطابق دو تہائی پاکستانی بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ہیں۔

گاڑیاں بنانے والے اداروں نے نئی قیمتوں کی فہرستیں جاری کردی ہیں۔ 650سے1000سی سی تک گاڑیاں سستی ہوگئی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت میں آبادی بڑھنے کی وجہ عامر خان ہیں: بھارتی رکن پارلیمنٹ

بھارت میں آبادی بڑھنے کی وجہ عامر خان ہیں: بھارتی رکن پارلیمنٹ

اہم خبر:عیدالاضحٰی کی چھٹیاں کب ہونگی،سمری ارسال

اہم خبر:عیدالاضحٰی کی چھٹیاں کب ہونگی،سمری ارسال