in

ڈالر مہنگا ہو گیا

ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 159.36روپے رہی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے کمی ہوئی ہے۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی میں نیگلیریا سے مزید 2افراد انتقال کرگئے

کراچی میں نیگلیریا سے مزید 2افراد انتقال کرگئے

خلاء میں پہنچنے کی دوڑ، رچرڈ برینسن میدان مارلیا

خلاء میں پہنچنے کی دوڑ، رچرڈ برینسن میدان مارلیا