in

ایمازون کا پہلا دفتر اور گودام پاکستان کے کس شہر میں قائم ہوگا اور افتتاح میں کتنے دن باقی رہ گئے؟ خوشخبری آگئی

ایمازون کا پہلا دفتر اور گودام پاکستان کے کس شہر میں قائم ہوگا اور افتتاح میں کتنے دن باقی رہ گئے؟ خوشخبری آگئی

ایمازون کا پہلا دفتر اور گودام پاکستان کے کس شہر میں قائم ہوگا اور افتتاح میں …

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) آن لائن خرید و فروخت کی امریکی کمپنی ایمازون کا پہلا فل فلمینٹ اینڈ فیسیلیٹیشن سینٹر (اے ایف ایف سی) ملتان میں قائم کیا جائے گا جس کا افتتاح عید الاضحیٰ کے بعد کیا جائے گا۔

پوسٹ ماسٹر جنرل ذوالفقار حسین کے مطابق جنرل پوسٹ آفس ڈیرہ اڈہ میں  ایمازون فل فلمینٹ اینڈ فیسیلیٹیشن سینٹرکا  بیشتر کام  مکمل ہوچکا ہے  جس کا افتتاح  عید الاضحیٰ کے بعدکیا جائے گاجب کہ جی پی او ملتان میں ایمازون کا گودام بھی قائم کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ بہاولپور، رحیم یار خان، مظفر گڑھ، ساہیوال اور جنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع میں گوداموں کے ساتھ ایمازون سینٹرز قائم کرنے کا کام بھی جاری ہے۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Asad Umar

آبادی میں اضافہ پاکستان کیلئے اہم چیلنج ہے، اسد عمر

Water Shortage

بارشوں سے ملک میں پانی کا بحران کم ہوگیا