in

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

CURRENCY RATE, PAKISTAN

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مزید سستا ہوگیا، بحرینی دینار، یورو، کویتی دینار، نیوزی لینڈ ڈالر، عمانی ریال اور سوئس فرانک کے نرخ بھی گر گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ 20 پیسے گرگئے۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نوجوان کے قاتل ایک سال میں بھی گرفتار نہ ہوسکے لیکن سندھ پولیس کو اتنے عرصے بعد کیا یاد آگیا؟ یقین کرنا مشکل 

نوجوان کے قاتل ایک سال میں بھی گرفتار نہ ہوسکے لیکن سندھ پولیس کو اتنے عرصے بعد کیا یاد آگیا؟ یقین کرنا مشکل 

دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر دھماکا

دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر دھماکا