in

سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو روپے اضافہ 

سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو روپے اضافہ 

سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو روپے اضافہ 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہوکر93 ہزار 707 روپے ہوگئی ہے۔ادھر عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1808 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڑی عید سے کچھ روز پہلے پاکستان کی سب سے بڑی چمڑے کی فیکٹری بند کردی گئی

بڑی عید سے کچھ روز پہلے پاکستان کی سب سے بڑی چمڑے کی فیکٹری بند کردی گئی

FSD child abuse

مٹیاری: بچی کے ریپ کے مجرم کو 10سال قیدکی سزا