in

عالمی بینک اور چین کا پاکستان کو قرض

عالمی بینک اور چین کا پاکستان کو قرض

عالمی بینک اور چین کی جانب سے قرض کی فراہمی کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پونے 5 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

کارسازکمپنیوں کی نئی قیمتوں کی فہرستیں جاری کردی، 650سے1000سی سی تک گاڑیاں سستی ہوگئیں

پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی بند ہونے پر بانڈز پرچی کے سٹہ بازوں نے غیر ملکی لاٹریوں پر سٹہ کھلانا شروع کر دیا ہے اور رواں ماہ جولائی میں 15 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی نہ ہونے پر پہلی مرتبہ تھائی لینڈ کی آن لائن لاٹری پر جوا کھیلا گیا۔

جمعہ 9 جولائی کو کاروباری دن کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی ہوئی۔

پاکستان اور بین الاقوام مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگی، گزشتہ روز فی تولہ سونا 600 روپے اور فی اونس 15 ڈالر سستا ہوگیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عثمان مرزا کو پھانسی یا عمر قید ہوسکتی ہے آئی جی اسلام آباد نے واضح کردیا

عثمان مرزا کو پھانسی یا عمر قید ہوسکتی ہے آئی جی اسلام آباد نے واضح کردیا

ڈالر کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی