in

سونے کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی

رواں ہفتے سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا تھا۔ جبکہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔

واضح رہے رواں سال اپریل میں فی تولہ سونے کے نرخ 1 لاکھ 2 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ آگئے تھے جوکہ تقریبا 10 ماہ کی کم ترین سطح تھی۔ جبکہ گزشتہ سال اگست کے مہینے میں سونے کی قیمت1 لاکھ 32 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر گئی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عالمی بینک اور چین کا پاکستان کو قرض

عالمی بینک اور چین کا پاکستان کو قرض

پاک انگلینڈسیریز: دوسرا ون ڈے آج کھیلاجائے گا

پاک انگلینڈسیریز: دوسرا ون ڈے آج کھیلاجائے گا