in

سونا سستا ہوگیا

سونا سستا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز سونے کی قیمت 600 روپے کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ نو ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 515 روپے کم ہو کر 93 ہزار 535 روپے کا جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 15 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1800 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے سلمان خان اور ان کی بہن کو فراڈ کیس میں طلب کرلیا

پولیس نے سلمان خان اور ان کی بہن کو فراڈ کیس میں طلب کرلیا

امیتابھ بچن کے ساتھ فلم میں کام کرنے والا اداکار موبائل چوری کے الزام میں گرفتار

امیتابھ بچن کے ساتھ فلم میں کام کرنے والا اداکار موبائل چوری کے الزام میں گرفتار