in

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 16 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 159.33 سے کم ہو کر 159.17 روپے پر بند ہوا ہے۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوکاڑہپولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ایلیٹ اہلکار شہید

اوکاڑہپولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ایلیٹ اہلکار شہید

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی