in

رعایتی سیلز ٹیکس ختم چینی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

رعایتی سیلز ٹیکس ختم چینی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

رعایتی سیلز ٹیکس ختم، چینی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک میں چینی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے کیونکہ وفاقی حکومت نے چینی پر عائد ہونے والا رعایتی سیلز ٹیکس اور اس کی رعایتی قیمت ختم کردی ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس سلسلے میں نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہےجس کے مطابق مقامی چینی پر سیلز ٹیکس 60 روپے سے زائد کی رقم پر ہوگا، اس سے پہلے چینی پر سیلز ٹیکس 60 روپے فی کلوگرام پر عائد ہوتا تھا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق اب چینی پر سیلز ٹیکس مارکیٹ ریٹ پر عائد ہوگا اور اس سلسلے میں چینی پر سیلز ٹیکس کی رعایت کیلئے 2016ء کانوٹیفیکیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے نوٹی فیکیشن درآمدی چینی کیلئے 725 ڈالر فی میٹرک ٹن ویلیو ایشن ختم کردی گئی۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

SHC-Qaim-ALi-Shah-Khi-02-08

خلاف ضابطہ تقرریاں: نیب نے قائم علی شاہ کوطلب کرلیا

Hajj Umrah

عازمین حج کے اندراج کا مرحلہ مکمل کرلیا گیا