in

پاکستان بناسپتی مینوفیکچررزایسوسی ایشن کےدفاترپرچھاپہ

پاکستان بناسپتی مینوفیکچررزایسوسی ایشن کےدفاترپرچھاپہ

چھاپوں کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات کیلئے اہم ثبوت اور شواہد قبضے میں لے لیے۔

کمیشن کی 3 مختلف ٹیموں نے کمپٹیشن ایکٹ کے سیکشن 34 کے تحت کمپنی کے خلاف کارروائی کی۔ کمپنی پر یہ الزام بھی عائد ہے کہ اس نے مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل اور گھی کی رٹیل پرائس فکسنگ میں بھی شامل رہی۔

انکوائری کمیٹی کے پاس دستیاب ڈیٹا سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ پی وی ایم اے اپنی ممبر ملز اور کمپنیوں کے درمیان فریٹ چارجز کو سرکیولیٹ کرتی تھی، جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کے نتیجے میں چارجز میں تبدیلیاں کیے جاتے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

چھاتی کے کینسر سے صحت یاب ہونیوالی اداکارہ نادیہ جمیل کو ہیتھروایئرپورٹ پر طیارے سے اتار دیاگیا انتہائی افسوسناک تفصیلات

چھاتی کے کینسر سے صحت یاب ہونیوالی اداکارہ نادیہ جمیل کو ہیتھروایئرپورٹ پر طیارے سے اتار دیاگیا انتہائی افسوسناک تفصیلات