in

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بہتری کا رجحان جاری ہے جس پر کاروباری افراد اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 159 روپے 32 پیسے پر ٹریڈ ہورہاہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں آج تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ، شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو 100 انڈیکس 47 ہزار 247 پوائنٹس پر تھا تاہم اس میں اب تک 560 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکاہے جس کے بعد انڈیکس 47 ہزار 807 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غریب کی جیب میں پٹرول کے پیسے نہیں وزیر اعظم کاریں بیچ رہے ہیں شازیہ مری 

غریب کی جیب میں پٹرول کے پیسے نہیں وزیر اعظم کاریں بیچ رہے ہیں شازیہ مری 

اداکار شہروز سبزواری نے دوسری شادی کرنے کی وجہ بتا دی

اداکار شہروز سبزواری نے دوسری شادی کرنے کی وجہ بتا دی