in

پاکستان میں تیار ماحول دوست الیکٹرک بائیک متعارف کر ادی گئی 

پاکستان میں تیار ماحول دوست الیکٹرک بائیک متعارف کر ادی گئی 

پاکستان میں تیار ماحول دوست الیکٹرک بائیک متعارف کر ادی گئی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں تیار ماحول دوست الیکٹرک بائیک متعارف کرا دی گئی ،  وزیر اعظم نے منصوبے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے روزگار کے مواقع فراہم ہونے کی خوشخبری سنا دی ۔

تقریب سے وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے بھی خطاب کیا، انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومتیں معیشت کو خسارے کی جانب لے کر گئیں ،عمران خان کی قیادت میں ملک معاشی ترقی کی طرف گامزن ہے۔

خسسرو بختیار نے کہا کہ پاکستان جلد معاشی لحاظ سے ایک مقام بنا گے ، آٹو پالیسیس ے ملک کی درآمد میں کمی آئے گی ، مقامی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ben Stokes

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف پہلےون ڈے میں فیلڈنگ کا فیصلہ

وہ وقت جب یوسف خان عرف دلیپ کمار کو انگریز فوجیوں نے گرفتار کرلیا تھا

وہ وقت جب یوسف خان عرف دلیپ کمار کو انگریز فوجیوں نے گرفتار کرلیا تھا