in

گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی، سونا مہنگا

گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی، سونا مہنگا

اسلام آباد میں وفاقی وزیر صنعت وپیداوار مخدوم خسرو بختیار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹی گاڑی کی قیمت میں 1 لاکھ روپے کی کمی آئے گی۔

آلٹو کی 660 سی سی کی رینج والی گاڑیوں کی قمیت میں تقریبا 1 لاکھ 5 ہزار روپے کی کمی آئے گی۔

پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر کے بانڈز جاری کردیے گئے، جن کی مدت پانچ، دس اور تیس سال کی ہوگی۔

کراچی میں چینی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 100 روپےفی کلو کےقریب پہنچ گئی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہوگیا۔

ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 159.50 روپے ہوگئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زرداری سے 33 ارب روپےکی وصولی؟ پلوشہ خان کاتبصرہ

زرداری سے 33 ارب روپےکی وصولی؟ پلوشہ خان کاتبصرہ

حارث سہیل انگلینڈ کےخلاف سیریز سے باہر

حارث سہیل انگلینڈ کےخلاف سیریز سے باہر