in

سونے کی قیمت بڑھ گئی

سونے کی قیمت بڑھ گئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 200 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ نو ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 172 روپے اضافے سے 93 ہزار 793 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1808 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

چینی اتنی مہنگی ہوگئی کہ پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

چینی اتنی مہنگی ہوگئی کہ پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں