in

سونے کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

آل سندھ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (بدھ کو) مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ نرخ 200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار 400 روپے اور 10 گرام سونا 172 روپے مہنگا ہوکر 93 ہزار 793 روپے کا ہوگیا۔

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال اگست کے مہینے میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر گئی تھی جبکہ رواں سال اپریل میں فی تولہ سونے کے نرخ ایک لاکھ 2 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ آگئے تھے جوکہ تقریباً 10 ماہ کی کم ترین سطح تھی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1808 ڈالر پر برقرار ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چینی اتنی مہنگی ہوگئی کہ پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

چینی اتنی مہنگی ہوگئی کہ پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

کراچی:والدین اور طالب علم لاپروائی کے باعث ایڈمٹ کارڈحاصل نہ کرسکے

کراچی:والدین اور طالب علم لاپروائی کے باعث ایڈمٹ کارڈحاصل نہ کرسکے