in

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں55 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 158.37 سے بڑھ کر 158.92 روپے پر بند ہوا ہے۔

مزید :

قومیبزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: سیریز کےاہم اعداد و شمار جانیے

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: سیریز کےاہم اعداد و شمار جانیے

کراچی کے بلڈرز شہر چھوڑ کر جانے لگے

کراچی کے بلڈرز شہر چھوڑ کر جانے لگے