in

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد سپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری 

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد سپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری 

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد سپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن …

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25فیصد سپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری ، نوٹیفکیشن کے مطابق ایگزیکٹو ی سپیشل الاؤنس نہ لینے والے گریڈ ایک سے 19 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے کا اطلاق یکم جون سے ہوگا، نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ 2017 کی بنیادی تنخواہ پر لگے گا۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہیٹی کے صدر جوولن موئس قاتلانہ حملے میں ہلاک

ہیٹی کے صدر جوولن موئس قاتلانہ حملے میں ہلاک

نیویارک پراپرٹی کیس،آصف زرداری کی عبوری ضمانت منظور

نیویارک پراپرٹی کیس،آصف زرداری کی عبوری ضمانت منظور