in

ڈالر کی قمیت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

نجی کاروباری گروپ ایس زیڈ ایس کی جانب سے پاکستان میں ایم سیون کے نام سے نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائی جارہی ہیں۔ جن کی قیمت 20 لاکھ سے ساڑھے 23لاکھ کے درمیان ہونگی۔

پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 17 روپے فی کلو اضافہ کردیا، جس کے بعد قیمت 140 روپے فی کلو ہوگئی۔

سونےکی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ہوگئی، گزشتہ روز فی کلو سونے کے نرخ 300 روپے کم ہوکر 1لاکھ 9 ہزار 200 روپے ہوگئے۔

کاسمیٹکس پر بھاری ٹیکس عائد کیے جانے کے باعث خواتین پریشانی کا شکار ہوگئیں اور بیوٹیشنز کیلیے روزگار کرنا مشکل ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 159 روپے ہوگئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Gold

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

پھل فروش یوسف خان دلیپ کمار کیسے بنا 

پھل فروش یوسف خان دلیپ کمار کیسے بنا