in

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا شہریوں کیلئے پریشان کن خبر

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا شہریوں کیلئے پریشان کن خبر

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا، شہریوں …

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بتدریج بڑھتے بڑھتے اب 77 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے جو پچھلے سال اسی عرصے میں 43 ڈالر فی بیرل تھی۔حکومت پاکستان کے پاس اب عوام کو ریلیف دینے کے آپشن بھی تقریباً نا ہونے کے برابر ہیں اور سب سے بڑا آپشن لیوی کم کرنا تھا جو اس وقت پیٹرول پر صفر ہے اور ڈیزل پر ایک روپیہ 90 پیسے فی لیٹر ہے۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سابق اولمپئین بلڈ کینسر میں مبتلا ہوگئے

سابق اولمپئین بلڈ کینسر میں مبتلا ہوگئے

وہ وقت جب دلیپ کمار نے وزیراعظم عمران خان کی شاندار الفاظ میں کھل کر تعریف کی

وہ وقت جب دلیپ کمار نے وزیراعظم عمران خان کی شاندار الفاظ میں کھل کر تعریف کی