in

سندھ: سی این جی کی قیمت میں اضافہ

Rickshaw outside CNG

شہریوں کے مطابق اتنی مہنگی سی این جی خریدنے سے بہتر ہے کہ پیٹرول ڈلوا لیا جائے، قیمت میں اضافے کے بعد 123 روپے فی کلو میں ملنے والی سی این جی اب 140 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے اور اس اضافے سے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی بڑھنے کے امکان ہیں۔

سی این جی اسٹیشنز مالکان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ایل این جی پر لگے سیلز ٹیکس کے سبب قیمت بڑھانی پڑی۔ ایل این جی پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی کے لیے سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے حکومت سے مزاکرات کے لیے رابطہ بھی کرلیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Khairpur train accident

خیرپور: ٹرین کی ٹکر سے چرواہا جاں بحق

اینٹی کرپشن کی کارروائی دو جعلی بلڈنگ انسپکٹرز گرفتار

اینٹی کرپشن کی کارروائی دو جعلی بلڈنگ انسپکٹرز گرفتار