in

گوادرکا نارتھ فری زون پہلے زون سے35گنا زیادہ بڑا ہے، اسدعمر

گوادرکا نارتھ فری زون پہلے زون سے35گنا زیادہ بڑا ہے، اسدعمر

وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اس پیمانے پر ترقیاتی کام پاکستان کی تاریخ میں پہلے نہیں ہوا ہے اور یہ ترقیاتی کام بلوچستان حکومت کی شراکت سے کیا جا رہا ہے۔

منگل کوجنوبی بلوچستان پیکیج کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے اسد عمر نے بتایا کہ نارتھ فری زون گوادر کے پہلے زون سے 35 گنا زیادہ بڑا انڈسٹریل زون ہے۔چینی سرمایہ کاروں نے اس زون میں بھرپور سرمایہ کاری کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا بتایا ہے۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ وزیرِاعظم نے نومبر نے اس علاقے کے لئے تاریخی پیکیج کا اعلان کیا تھا اورحالیہ دورہ گوادر کے دوران بلوچستان پیکیج کی پیش رفت کا جائزہ لیا ہے۔600 ارب روپے سے زائد کے پیکیج سے 53منصوبے اس سال کے ترقیاتی پروگرام میں شامل کیے گئے ہیں۔ وفاقی پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کے لئے کل 1200ارب روپے کے منصوبے ہیں۔ اس کے علاوہ نوجوانوں کو انٹرنیٹ کی جدید سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوٹری: مال بردار ٹرین کی 2بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

کوٹری: مال بردار ٹرین کی 2بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

دنیابھر میں کشمیری آج سے ’ہفتہ شہداء‘ منارہےہیں

دنیابھر میں کشمیری آج سے ’ہفتہ شہداء‘ منارہےہیں