in

حکومت کازیورات کی خریدوفروخت کی مانیٹرنگ کافیصلہ

Gold

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق فائلرز کے شرح منافع پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 10فیصد سے بڑھا کر 15فیصد اور نان فائلرز کے لیے ٹیکس کی شرح 20فیصد سے بڑھا کر 30فیصد تک کردی گئی ہے۔

کاسمیٹکس پر بھاری ٹیکس عائد کیے جانے کے باعث خواتین پریشانی کا شکار ہوگئیں اور بیوٹیشنز کیلیے روزگار کرنا مشکل ہوگیا ہے۔

تیرہ دن کی طویل بندش کے بعد سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کھلنے کے بعد سی این جی کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا۔

پاکستان اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ روز فی تولہ سونا 500 روپے اور فی اونس سونا 5 ڈالر مہنگا ہوگیا۔

حکومتی اداروں کی جانب سے سونے اور زیورات کی خرید وفروخت کی سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ جیولرز کیلیے پریشانی کا باعث بن گیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

News-Outlook_urdu-version

اہم خبر: دوحا معاہدےکیخلاف ورزی برداشت نہيں کريں گے، طالبان

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے