in

گوادر پورٹ فیز ون مکمل ہو چکا ہے چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے خوشخبری سنا دی 

گوادر پورٹ فیز ون مکمل ہو چکا ہے چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے خوشخبری سنا دی 

گوادر پورٹ فیز ون مکمل ہو چکا ہے ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے خوشخبری سنا دی 

گوادر ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ آج کا دن تاریخی ہے ، گوادر پورٹ فیز ون مکمل ہو چکا ہے ۔

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ گوادر پر بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہا کہ 22سو ایکر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ کر تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں ، گوادر پورٹ کے ساتھ گوادر شہر کی ترقی کا سفر شروع ہے ، 100بستروں کا ہسپتال ، انٹرنیشنل ائیرپورٹ بنایا جا رہاہے ، ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کی تعمیر کاکام جاری ہے ۔جنوبی بلوچستان کے عوام کو پانی ، بجلی اور روزگار کا مسئلہ ہے ۔

مزید :

قومیبزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی:سپرہائی وےمويشی منڈی کی رونق میں اضافہ

کراچی:سپرہائی وےمويشی منڈی کی رونق میں اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ