in

مالی سال 2021 میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ مشیر تجارت رزاق داﺅ د نے خوشخبر ی سنادی

مالی سال 2021 میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ مشیر تجارت رزاق داﺅ د نے خوشخبر ی سنادی

مالی سال 2021 میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ مشیر تجارت …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشیر تجارت عبدالرزاق  داود نے کہا ہے کہ مجھے یہ بتاتے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ مالی سال 2021 میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں 39فیصد اضافہ ہواہے ۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق مشیر تجارت رزاق داود کا کہنا تھا کہ مالی سال 2020 میں امریکا کو 3.7ارب ڈالر کی برآمدت رہی تھیں، جب کہ مالی سال 2021 میں امریکا کو پاکستانی برآمدات مجموعی طور پر 5.2 ارب ڈالر کی رہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے کہ امریکا کو پاکستانی برآمدات کاحجم 5 ارب ڈالر سے زائد رہا ہے، اس کامیابی پر برآمدکنندگان اور امریکہ میں تعینات ٹرینڈ اینڈ انوسٹمنٹ آفیسر کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔

مزید :

قومیبزنسعلاقائیاسلام آباد



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Dividend-Bonus-video-thumbnail_web

قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع پر ٹیکس میں اضافہ

ملتان:1ماہ کے دوران نہروں پرنہاتے ہوئے اموات میں اضافہ

ملتان:1ماہ کے دوران نہروں پرنہاتے ہوئے اموات میں اضافہ