in

مالی سال 2020-21 میں سیمنٹ کی ریکارڈ سطح پر فروخت

Cement sacks

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سیمنٹ کمپنیوں کی جانب سے سال 1990 کے بعد مالی سال 2020-2021 میں سیمنٹ کی ریکارڈ سطح پر فروخت کی گئی ہے۔

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو ازبکستان تک توسیع دینے کے لیے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد اگلے ہفتے ازبکستان کا دورہ کرے گا۔

سوئی سدرن گیس کے بلوں میں جون میں کیوں اضافہ ہوا، گیس کا بل جو 220 روپے سے 250 روپے تک کے درمیان ہر ماہ آتا ہے۔ جون میں 390 روپے تک جا پہنچا۔

نیپرا نے مالی سال 2019-20 کی چوتھی اور مالی سال 2020۔21 کی پہلی دو سہہ ماہی کی مد میں ایڈجسٹ منٹس کی منظوری دیتے ہوئے بجلی 11 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کردی ہے۔

فنانس ایکٹ 2021 کے تحت بینک سے رقم نکلوانے سمیت متعدد ودہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیے گئے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاک افغان تجارتی راہداری کی ازبکستان تک توسیع

پاک افغان تجارتی راہداری کی ازبکستان تک توسیع

افغان مہاجرین کی واپسی کاوقت آگیاہے، وزیرخارجہ

افغان مہاجرین کی واپسی کاوقت آگیاہے، وزیرخارجہ