in

متحدہ عرب امارات جانے والے اسرائیلی مال بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

متحدہ عرب امارات جانے والے اسرائیلی مال بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

متحدہ عرب امارات جانے والے اسرائیلی مال بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ ، …

ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات جانے والے اسرائیلی مال بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ  ہوا ،حمالے میں  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاز جدہ سے متحدہ قومی موومنٹ جا رہا تھا ، اسرائیلی حکام کے مطابق مال بردار بحری جہاز جدہ سے متحدہ عرب امارات جا رہا تھا، پتہ لگانے کی کوشش کررہے ہیں حملے کے پیچھے ایران تھا یا نہیں۔

واقعے کے کچھ دیر بعد بحری جہاز اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگیا۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم خبر: افغان فوجیوں نےطالبان کےسامنے ہتھيار ڈالنا شروع

اہم خبر: افغان فوجیوں نےطالبان کےسامنے ہتھيار ڈالنا شروع

وزیراعظم عمران کل گوادر جائیں گے

وزیراعظم عمران کل گوادر جائیں گے