in

پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام ‘راست‘ کا اجرا کردیا گیا

پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام ‘راست‘ کا اجرا کردیا گیا

پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام ‘راست‘ کا اجرا کردیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک  کے پہلے فوری ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام ‘راست‘ کا اجرا کردیا گیا۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا کہ راست نظام سے موبائل کے ساتھ رقم ٹرانسفر کی جاسکے گی۔ کیش معیشت کرپشن کی لائف لائن ہے، راست نظام سے کرپشن میں کمی آئے گی اور سرماریہ کاری میں غیر ضروری تاخیر اور مشکلات کا خاتمہ ہوگا اور سرمایہ کاری کو مزید شفاف بنایا جائے گا۔ راست نظام سے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو بھی فائدہ ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف سے اقتصادی اصلاحات پر بات جاری ہے، جلد مارکیٹ اور دنیا کو پروگرام جاری رکھنے کی اچھی خبر دیں گے۔ پاکستان کو اپنا ٹیکس جی ڈی پی تناسب بہتر بنانا ہوگا۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انڈسٹری کو بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کے لیے سسٹم اپ گریڈ کیا جائے‘لاہور چیمبر کسی قسم کی کوتاہی سے تجارت، صنعت اور معیشت کو ناقابل برداشت نقصان ہوسکتا ہے‘عہدیداران

انڈسٹری کو بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کے لیے سسٹم اپ گریڈ کیا جائے‘لاہور چیمبر کسی قسم کی کوتاہی سے تجارت، صنعت اور معیشت کو ناقابل برداشت نقصان ہوسکتا ہے‘عہدیداران

ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بند کرنے کے بعد ٹوئٹر کو بڑا جھٹکا وہ کام ہوگیا جس کی کسی کو توقع نہیں تھی

ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بند کرنے کے بعد ٹوئٹر کو بڑا جھٹکا وہ کام ہوگیا جس کی کسی کو توقع نہیں تھی