in

بینک سے رقم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس کا خاتمہ،ایف بی آر

FBR

تین جون کو معیشت سے جڑی اہم خبروں کا احوال:۔

تین جون کو معیشت سے جڑی اہم خبروں کا احوال:۔

فنانس ایکٹ 2021 کے تحت بینک سے رقم نکلوانے سمیت متعدد ودہولڈنگ ٹیکس ختم کردیئے گئے ہیں۔

پاکستان کی سب سے بڑی رکشہ ساز کمپنی سازگار کو حوال ایچ 6 اور جولیون کی پیداوار کیلئے حکومت کا گرین فیلڈ اسٹیٹس مل گی۔

پاکستان اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 500 روپے اور فی اونس 11 ڈالر مہنگا ہوگیا۔

موبائل کمپنیوں کی تنظیم نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو خط لکھ دیا جس میں موبائل فون کال پر عائد ٹیکس واپس لینے کا  مطالبہ کیا گیا ہے۔ 

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے مطابق گھریلو صارفین کے لئے 8 پیسے فی یونٹ اور کمرشل صارفین کے لئے 11 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ 



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میکسیکو: گیس لیکج سےسمندر میں آگ بھڑک اٹھی

میکسیکو: گیس لیکج سےسمندر میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4ملزما ن گرفتار

کراچی رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4ملزما ن گرفتار