in

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 35 اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے سستا ہوگیا۔ یورو، پاؤنڈ، یو اے ای درہم اور سعودی ریال بھی سستے ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 46 پیسے بڑھ گئی۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹویوٹا فورچونر کی قیمت میں سوا 2لاکھ روپے کمی کاامکان

ٹویوٹا فورچونر کی قیمت میں سوا 2لاکھ روپے کمی کاامکان

سابق صدر زرداری کی طبیعت ناساز

سابق صدر زرداری کی طبیعت ناساز