in

ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال میں کتنا ٹیکس جمع کیا؟ رقم اتنی زیادہ کہ وزیر اعظم بھی تعریف پر مجبور ہوگئے

ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال میں کتنا ٹیکس جمع کیا؟ رقم اتنی زیادہ کہ وزیر اعظم بھی تعریف پر مجبور ہوگئے

ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال میں کتنا ٹیکس جمع کیا؟ رقم اتنی زیادہ کہ وزیر اعظم …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے ٹیکس جمع کرنے کے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گزشتہ مالی سال کے دوران چار ہزار 732 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا ہے جس پر وزیر اعظم نے ادارے کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ” محصولات سےحاصل شدہ آمدن کو تاریخی مقام تک لے جانےاور مالی سال 20-21 کے دوران 4691 ارب کا ہدف عبور کر کے 4732 ارب روپے، جو گزشتہ برس سے 18 فیصد زیادہ ہیں، جمع کرنے پر میں ایف بی آر کی کاوشوں کو سراہتا ہوں۔ یہ کارکردگی ہماری حکومت کی پالیسیز کے نتیجے میں ٹھوس معاشی بحالی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔”

مزید :

قومیبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’شوہر کو تین چار ماہ پہلے سے ہی جانتی ہوں حریم شاہ کا اپنی مبینہ شادی کے حوالے سے نیا بیان

’شوہر کو تین چار ماہ پہلے سے ہی جانتی ہوں حریم شاہ کا اپنی مبینہ شادی کے حوالے سے نیا بیان

خانی ڈرامے کی مصنفہ اسماء نبیل کو سپرد خاک کردیا گیا

خانی ڈرامے کی مصنفہ اسماء نبیل کو سپرد خاک کردیا گیا