in

نئے مالی سال کے دوسرے روز بھی سونا مہنگا ہوگیا 

نئے مالی سال کے دوسرے روز بھی سونا مہنگا ہوگیا 

نئے مالی سال کے دوسرے روز بھی سونا مہنگا ہوگیا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نئے مالی سال کے دوسرے روز بھی مسلسل سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 جولائی کو فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ نو ہزار روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کی قدر 429 روپے اضافے کے ساتھ 93 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ یکم جولائی سے پاکستان میں نئے مالی سال 2021-22 کا آغاز ہوچکا ہے اور آج نئے سال کا دوسرا روز ہے۔ مالی سال 2021-22 کے پہلے دو روز میں فی تولہ سونا مجموعی طور پر ایک ہزار روپے مہنگا ہوچکا ہے۔

مزید :

بزنس



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈرامہ ’’خانی‘‘ کی مصنفہ اسماء نبیل انتقال کرگئیں

ڈرامہ ’’خانی‘‘ کی مصنفہ اسماء نبیل انتقال کرگئیں

حکومت سندھ کا تجاوزات سے بےگھرافراد کوگھردینےکااعلان

حکومت سندھ کا تجاوزات سے بےگھرافراد کوگھردینےکااعلان