in

اہم معاشی خبر:سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد800 روپےکا اضافہ

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے  پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ مالی سال برآمدات کا حجم 25.3 ارب ڈالر رہا جو کہ مالی سال 19-2018 میں ہونے والی برآمدات کےمقابلے 18 فیصد زیادہ ہے اور 10 سال کی بلند ترین سطح ہے۔

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد800 روپے کا اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

اوگرا نےپیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی 19 روپےفی کلوکااضافہ کردیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمت 160 روپے فی کلو ہوگئی۔

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ٹریڈنگ سسٹم 12جولائی سے کام شروع کرے گا۔ کیپٹل مارکیٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ٹریڈنگ سسٹم پیر 12جولائی سے کام شروع کر دے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

News-Outlook_urdu-version

اہم خبر: پاک سرزمین افغان تنازع میں استعمال نہیں ہورہی،ڈی جی آئی ایس آئی

راولپنڈی:خاتون سے پرس چھینےوالےملزم کو سزا سنادی گئی

راولپنڈی:خاتون سے پرس چھینےوالےملزم کو سزا سنادی گئی