in

سونا سستا ہوگیا

سونا سستا ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) کو سونا سستا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 50 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 950 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت 44 روپے کی کمی سے 96 ہزار 836 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر سستا ہوا ہے اور اس کی قیمت 1842 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Earthquake

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ

’’ فلم سولجر کی شوٹنگ کے وقت میں بوبی دیول کیلئے یہ کام بھی کیا کرتی تھی ‘‘ پریٹی زنٹا نے 22 سال قبل کا حیران کن ’راز‘ افشاء کر دیا 

’’ فلم سولجر کی شوٹنگ کے وقت میں بوبی دیول کیلئے یہ کام بھی کیا کرتی تھی ‘‘ پریٹی زنٹا نے 22 سال قبل کا حیران کن ’راز‘ افشاء کر دیا