in

پاکستان کا قرض پروگرام معطل نہیں کیا،آئی ایم ایف

پاکستان کا قرض پروگرام معطل نہیں کیا،آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام جاری رکھنے کی تصدیق کردی ہے۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام جاری رکھنے کی تصدیق کردی ہے۔

آئی ایم ایف ڈائریکٹرکمیونیکیشن جیری رائس نے واشنگٹن میں ورچوئل پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا قرض پروگرام معطل نہیں کیا گیا ہے اور پاکستان کو 6 ارب ڈالرز کا قرض دینے کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہم قرض کے استحکام اور پائیدار ترقی کیلیے پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گیں تاہم پاکستانی معیشت کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلیے ٹیکس اور توانائی کے شعبوں میں اصلاحات لانا ہوگی۔

واضح رہے آئی ایم ایف کی جانب سے حالیہ بجٹ میں150 ارب روپے کے اضافی انکم ٹیکس لگانے اور بجلی 4 روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا گیا تھا۔ وزیرخزانہ شوکت ترین کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ چھٹے اور ساتویں اقتصادی جائزہ مذاکرات رواں سال ستمبر میں ہونے کا امکان ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت نے ڈیڑھ کروڑ ٹیکس نا دہندگان کی فہرست بنا لی گرفتاری کا عندیہ 

حکومت نے ڈیڑھ کروڑ ٹیکس نا دہندگان کی فہرست بنا لی گرفتاری کا عندیہ 

وزیر اعظم سے جی ڈی اے وفد کی ملاقات بجٹ کی منظوری میں حمایت کی یقین دہانی

وزیر اعظم سے جی ڈی اے وفد کی ملاقات بجٹ کی منظوری میں حمایت کی یقین دہانی