in

فلورملز کی ہڑتال،سپلائی بند،شہری پریشان

فلورملز کی ہڑتال،سپلائی بند،شہری پریشان

فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے مجوزہ ٹیکسوں کے خلاف ہڑتال کے باعث ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی سپلائی روک دی گئی ہے۔ ملک میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے مجوزہ ٹیکسوں کے خلاف ہڑتال کے باعث ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی سپلائی روک دی گئی ہے۔ ملک میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

 فلور ملز ایسوسی ایشن کے رکن چوہدری شفیق کے مطابق ملک بھر میں آج سے 1500  فلور ملز بند رہیںگی  وہاڑی اور مانسہرہ ميں بھی فلور ملز ایسوسی ایشن کی کال پر ہڑتال کی گئی ہے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ چوکر پر 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لیا جا رہا ہے جبکہ فلور ملز پر کم ازکم ٹیکس کی شرح ان کے ٹرن اوور کے 0.25 فیصد ہی رہے گی،جس کے بعد  فلور ملز مالکان کی جانب سے پورے ملک میں آٹے کی سپلائی روک دی گئی ہے۔

فیصل آباد میں بھی 60 فلور ملز بند کردی گئی ہیں، جس کے بعد شہر میں آٹے کی سپلائی روک دی گئی ہے اور 20 کلو آٹے کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ فلورملز مالکان کا کہنا ہے کہ ہڑتال کا یہ سلسلہ ٹیکس کے خاتمے تک جاری رہے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانی کے بعد وفاق نے سندھ کی گیس پر ڈاکہ ڈالا ہےناصر شاہ کا حکومت پر الزام

پانی کے بعد وفاق نے سندھ کی گیس پر ڈاکہ ڈالا ہےناصر شاہ کا حکومت پر الزام

شورکوٹ:زمین کے تنازع پرفائرنگ،1شخص قتل،11زخمی

شورکوٹ:زمین کے تنازع پرفائرنگ،1شخص قتل،11زخمی