in

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

Gold-web

معاشی شرگرمیوں سے متعلق جمعرات 24جون کی چند اہم خبروں کا احوال۔

معاشی شرگرمیوں سے متعلق جمعرات 24جون کی چند اہم خبروں کا احوال۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہوا۔ فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوگیا، تین روز میں نرخ 2800 روپے بڑھ چکے ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس کل ہوگا، پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالنے یا نام برقرار رکھنے کا معاملہ زیر بحث ہوگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سندھ میں کرونا وباء اور قدرتی آفات سے بچاؤ کے پروگرام کے لیے 9ارب 39 کروڑ روپے سے زیادہ کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری دے دی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی پاک ایران سرحد پر 3مارکیٹوں کے لیے 30کروڑ کی تکنیکی گرانٹ منظور دے دی گئی۔

مطالبات منظور نہ ہونے پر آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کر دی، ہڑتال کے باعث ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل کردی گئی۔

کراچی سپرہائی وے مویشی منڈی عارضی روزگار کا ذریعہ بن گئی۔ کراچی میں سپر ہائی وے پر بنائی گئی مویشی منڈی کے ساتھ ہی ہوٹل، اسٹالز اور کیبن بھی عارضی روزگار فراہم کرنے کا ذریعہ بن گئے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئل ٹینکرزایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کردی

آئل ٹینکرزایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کردی

کشمیرکی خصوصی حیثیت: مودی اےپی سی کی صدارت کرینگے

کشمیرکی خصوصی حیثیت: مودی اےپی سی کی صدارت کرینگے