in

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ

CURRENCY RATE, PAKISTAN

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر تقریباً 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر تقریباً 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ڈالر گزشتہ روز کے مقابلے میں 40  پیسے اضافے سے 159.10 پیسے کا ہوگیا۔

آخری بار ڈالر رواں سال فروری میں 159.14 کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ڈالر کی قیمت اگست 2020 میں 168.87 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی۔

ماہرین کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافہ عارضی ہے اور اگلے ایک ماہ میں ڈالر کی قیمت واپس 155 روپے کی سطح پر آنے کا امکان ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آزاد کشمیر میں انتخابات، سیکورٹی رینجرز کے سپرد

آزاد کشمیر میں انتخابات، سیکورٹی رینجرز کے سپرد

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن اضافہ