in

ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ فی کلو قیمت جان کر ہی غریب کے تن بدن میں آگ لگ جائے 

ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ فی کلو قیمت جان کر ہی غریب کے تن بدن میں آگ لگ جائے 

ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ ، فی کلو قیمت جان کر ہی غریب کے تن بدن …

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گزشتہ 4 دنوں میں ایل پی جی کی قیمتوں میںتیسری بار اضافہ کردیاہے،جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 156.90 روپے تک پہنچ گئی ہے۔منگل کو ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6.90 روپے،گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 72 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 272 روپے کا اضافہ کردیا۔

اس ضمن میں چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے بتایاکہ قیمتوں میں اضافے کی وجہ زمینی راستے سے آنے والی ایل پی جی پر ٹیکس کا اضافہ ہے۔انہوں نے کہاکہ اسکے علاوہ ایل پی جی کی وافر مقدار عالمی منڈی سے درآمد کی جارہی ہے اور طلب میں اضافے کے باعث قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔انھوں نے کہا کہ 30 جون تک ایل پی جی کی قیمت مزید 10 سے 15 روپے تک بڑھنے کا امکان ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

 ڈالر 4ماہ کی بلند ترین سطح پر سٹاک مارکیٹ میں مندی سونا مزید مہنگا

 ڈالر 4ماہ کی بلند ترین سطح پر سٹاک مارکیٹ میں مندی سونا مزید مہنگا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ