in

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا 2425جون کو علامتی ہڑتال کا اعلان 

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا 2425جون کو علامتی ہڑتال کا اعلان 

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا 24،25جون کو علامتی ہڑتال کا اعلان 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے رہنماو¿ں نے 24 اور 25جون کو علامتی ہڑتال کا اعلان کر دیا جبکہ اجلاس کے بعد 30جون کو ملک بھر میں ہڑتال کا عندیہ بھی دے دیا۔

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے رہنماو¿ں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں فلور ملز انڈسٹری کو ٹرن اوور ٹیکس میں ڈال دیا گیا ، جوسز اور چاول جیسی اشیاءکو آٹے پر فوقیت دی گئی ۔

رہنماو¿ں نے کہا کہ چوکر پر 17فیصد سیلز ٹیکس عائد کی اگیا ، چوکر پر جی ایس تی کے نفاذ سے عوام کو آٹا مہنگا ملے گا، 24اور25جون علامتی ہڑتال کریں گے جبکہ میٹنگ کے بعد 30جون کو پورے ملک میں ہڑتال کریں گے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا 

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا 

ECP File Photo

وفاق کا الیکشن کمیشن کے جائز تحفظات دور کرنےکا فیصلہ