in

ایل پی جی کی قیمت میں 6.90 روپے کا اضافہ

LPG Price Hike Isb Pkg 20-06

ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گزشتہ 4 دنوں میں ایل پی جیکی قیمتوں میں  تیسری بار اضافہ کردیا۔ جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 156.90 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گزشتہ 4 دنوں میں ایل پی جیکی قیمتوں میں  تیسری بار اضافہ کردیا۔ جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 156.90 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

آج (بروز منگل) ایل پی جی کی قیمت میں 6.90 روپے کے اضافے کے باعث گھریلو سلنڈر میں 72 روپے اور کمرشل سلنڈر میں 272 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق  قیمتوں میں اضافے کی وجہ زمینی راستے سے آنے والی ایل پی پر ٹیکس کا اضافہ ہے۔

اسکے علاوہ ایل پی جی کی وافر مقدار عالمی منڈی سے درآمد کی جارہی ہے اور طلب میں اضافے کے باعث قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ 30 جون تک ایل پی جی کی قیمت مزید 10 سے 15 روپے تک بڑھنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ ایل پی جی (یہ وہ گیس ہے جو معدنی تیل (پٹرولیم) سے حاصل ہوتی ہے اور بطور ایندھن گاڑیوں اور چولہوں میں استعمال ہوتی ہے)۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’ایمن ناراض ہو جائے تو خود بھی خاموش رہ کر نخرے دکھاتا ہوں‘

’ایمن ناراض ہو جائے تو خود بھی خاموش رہ کر نخرے دکھاتا ہوں‘

Drug mein pori

لاہور سیشن کورٹ: ملزمان کومنشیات فراہم کرنے والی خاتون گرفتار