in

خصوصی افراد کیلئے سٹیٹ بینک کی نئی مالی پالیسی خوش آئند ہے صدر مملکت 

خصوصی افراد کیلئے سٹیٹ بینک کی نئی مالی پالیسی خوش آئند ہے صدر مملکت 

خصوصی افراد کیلئے سٹیٹ بینک کی نئی مالی پالیسی خوش آئند ہے ، صدر مملکت 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مرکزی دفتر میں خصوصی افراد کی مالی شمولیت بڑھانے کے لیے ایک جامع پالیسی کی نقاب کشائی کی تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی افراد کیلئے سٹیٹ بینک کی نئی مالی پالیسی خوش آئند ہے ،جس سے مالی نظام پر ان کے اعتماد میں خاصا اضافہ ہوگا۔

صدر مملکت نے امید ظاہر کی کہ تمام متعلقہ فریق باقاعدگی کے ساتھ اشتراک جاری رکھیں گے تاکہ خصوصی افراد کو بہتر انفراسٹرکچر، خدمات کی فراہمی، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور کم لاگت پر قرضوں کی دستیابی جیسی سہولتوں کی فراہمی کا سلسلہ برقرار رکھا جا سکے۔

صدرِ مملکت نے اپنے کلیدی خطاب میں اسٹیٹ بینک کی خصوصی افراد کو سہولت دینے کی کوششوں کو سراہا۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

788368_1146308_SENATE_akhbar

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس آج ہوگا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحا ل ہے ؟جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحا ل ہے ؟جانئے