in

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس آج ہوگا

788368_1146308_SENATE_akhbar

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت آج ہوگا۔ فنانس بل 2021-22 سے متعلق تجاویز پر بحث کی جائے گی۔

فیٹف کا ورچوئل اجلاس کل 21جون سے شروع ہو چکا ہے، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے یا برقرار رہنے سے متعلق فیصلہ 25 جون تک متوقع ہے۔

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس دوپہر 12 بجے وزیراعظم ہاوس میں ہوگا۔ وفاقی کابینہ 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔

بجلی واجبات کی عدم ادائیگی پر آئیسکو نے کارروائی کرتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے دفتر کی بجلی کاٹ دی۔

گزشتہ روز ڈالر تین ماہ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔

ملک میں سونے کی قیمت میں بتدریج اضافہ، گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 1 ہزار 550 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو:ژالےسرحدی کی آوازمیں ‘یارنہ بچھڑے’ کا ٹائٹل سونگ وائرل

ویڈیو:ژالےسرحدی کی آوازمیں ‘یارنہ بچھڑے’ کا ٹائٹل سونگ وائرل

خصوصی افراد کیلئے سٹیٹ بینک کی نئی مالی پالیسی خوش آئند ہے صدر مملکت 

خصوصی افراد کیلئے سٹیٹ بینک کی نئی مالی پالیسی خوش آئند ہے صدر مملکت