in

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحا ل ہے ؟جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحا ل ہے ؟جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحا ل ہے ؟جانئے 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازپر ڈالر سستا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں چھ پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 157.45روپے کا ہو گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد اس میں 142 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملاہے ، سٹاک مارکیٹ کھلی تو 100 انڈیکس 18 ہزار 12 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ دیر بعد اس میں اضافہ ہوا اور انڈیکس 48 ہزار 154 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خصوصی افراد کیلئے سٹیٹ بینک کی نئی مالی پالیسی خوش آئند ہے صدر مملکت 

خصوصی افراد کیلئے سٹیٹ بینک کی نئی مالی پالیسی خوش آئند ہے صدر مملکت 

شہباز گل کی بلاول بھٹو پرسخت تنقید ایان علی کے ذریعے منی لانڈرنگ کا الزام بھی لگا دیا

شہباز گل کی بلاول بھٹو پرسخت تنقید ایان علی کے ذریعے منی لانڈرنگ کا الزام بھی لگا دیا