in

سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت یکم جولائی سے ملنے کا امکان

سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت یکم جولائی سے ملنے کا امکان

سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت یکم جولائی سے ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کو  سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت یکم جولائی سے ملنے کا امکان ہے تاہم سال 2018 کے مقابلے میں کم سہولت دی گئی ہے ۔

عالمی جریدے فنانشل ٹائم کے مطابق  سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالرز کی سہولت دی جائے گی ،ادھار تیل کی سہولت سے بیرونی ادائیگیوں میں کمی ہونے کا امکان ہے ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شہزاد اکبر گزشتہ ہفتے ایف آئی اے میں آئے اور شہبا شریف حمزہ کیلئے سوالنامے تیار کئے عطا تارڑ کا دعویٰ

شہزاد اکبر گزشتہ ہفتے ایف آئی اے میں آئے اور شہبا شریف حمزہ کیلئے سوالنامے تیار کئے عطا تارڑ کا دعویٰ

کراچی پولیس کا ایک اور مقابلہ مشکوک قرار چار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج 

کراچی پولیس کا ایک اور مقابلہ مشکوک قرار چار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج