in

منی لانڈرنگ ٹیرر فنانسنگ کے خلاف بڑا قدم حبیب میٹروپولیٹن بینک کو اتنا جرمانہ کہ ہوش اڑجائیں

منی لانڈرنگ ٹیرر فنانسنگ کے خلاف بڑا قدم حبیب میٹروپولیٹن بینک کو اتنا جرمانہ کہ ہوش اڑجائیں

منی لانڈرنگ، ٹیرر فنانسنگ کے خلاف بڑا قدم، حبیب میٹروپولیٹن بینک کو اتنا …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف اہم قدم اٹھاتے ہوئے حبیب میٹروپولیٹن بینک کو چھ کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حبیب میٹرو پولیٹن بینک کو قواعد کی خلاف ورزی پر چھ کروڑ روپے کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ بینک نے اینٹی منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف اقدامات پر عمل نہیں کیا۔

سٹیٹ بینک نے ہدایت کی ہے کہ حبیب میٹرو پولیٹن بینک انٹرنل کارروائی کرائے اور کوتاہی اور قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب افسران کے خلاف ایکشن لے۔

مزید :

Breaking Newsبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Corona vaccine

کرونا ویکسین کیلئے رجسٹریشن کا طریقہ

ماڈلز بننےکیلئےکن کن مشکلات کا سامنا کرنا ہوتاہے؟ ویڈیو دیکھیں

ماڈلز بننےکیلئےکن کن مشکلات کا سامنا کرنا ہوتاہے؟ ویڈیو دیکھیں