in

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے سستا ہوگیا۔ یورو، برطانوی پاؤنڈ، یو اے ای درہم اور سعودی ریال کے نرخ بھی مزید گرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر ایک پیسے گرگئی۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو:آسٹریلین نسل کے وزنی اور خوبصورت بیل منڈی پہنچ گئے

ویڈیو:آسٹریلین نسل کے وزنی اور خوبصورت بیل منڈی پہنچ گئے

حماد اظہر کی بلاول بھٹو زرداری پر کڑی تنقید

حماد اظہر کی بلاول بھٹو زرداری پر کڑی تنقید